Friday, August 26, 2016

بچوں کو سلام کرنا

حضرت سیار فرماتے ہیں کہ میں ثابت بنانی کے ساتھ جا رہا تھا کہ بچوں پر گزر ہوا تو انہوں نے بچوں کو #سلام کیا اور فرمایا کہ میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا آپ بچوں کے پاس سے گزرے تو ان کو سلام کیا اور فرمایا کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھا جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #بچوں کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بچوں کو سلام کیا۔
عَنْ سَيَّارٍ قَالَ کُنْتُ أَمْشِي مَعَ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ فَمَرَّ عَلَی صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ فَقَالَ ثَابِتٌ کُنْتُ مَعَ أَنَسٍ فَمَرَّ عَلَی صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ وَقَالَ أَنَسٌ کُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَرَّ عَلَی صِبْيَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ 
جامع #ترمذی ۔ جلد دوم ۔ #حدیث 607

No comments:

Post a Comment

adfly

Listen to Quran

TvQuran